-
دمشق میں کار بم کا دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
دمشق میں کار بم کا دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷شامی فوج نے مشرقی دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا۔
-
دمشق کے شمال مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں کا انخلا
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں واقع علاقے برزہ سے دہشت گردوں کے انخلا کا عمل انجام پایا ہے۔
-
صوبہ حمص کے بعض حصوں پر شامی فوج کا کنٹرول
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱شام کی فوج نے صوبہ حمص کے بعض حصوں پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔
-
کشیدگی میں کمی کے لئے روسی منصوبے کا شام کی جانب سے خیرمقدم
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے لئے دمشق نے محفوظ علاقوں کے قیام کے لئے روسی تجاویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
دمشق ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے پر شام کا ردعمل
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸شام نے کہا ہے کہ دمشق ایئرپورٹ پر ہونے والا حملہ جنگی جہازوں سے نہیں بلکہ میزائل سے کیا گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پشقدمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
-
شام: دمشق میں دہشت گردوں کی ایک اور ناکامی
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشر ق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔
-
دمشق کو پانی کی سپلائی کا اصل مرکز دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے لئے پانی سپلائی کرنے والے اصل مرکز عین الفیجہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے