SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • کیجریوال گرفتاری معاملے میں جرمنی اور امریکہ کے بعد اقوام متحدہ کی اینٹری

    کیجریوال گرفتاری معاملے میں جرمنی اور امریکہ کے بعد اقوام متحدہ کی اینٹری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷

    اقوام متحدہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ہندوستان میں ہر ایک شخص کے حقوق محفوظ ہوں گے اور لوگ آزاد اور منصفانہ ماحول میں ووٹ ڈال سکیں گے۔

  • لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی

    لتھوانیا نے نیٹو کے فوجی یوکرین بھیجنے کی مخالفت کی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔

  • کیا روس نیٹو سے جنگ  نہیں چاہتا ؟

    کیا روس نیٹو سے جنگ نہیں چاہتا ؟

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یہ دعوی بے بنیاد ہے کہ وہ نیٹو سے جنگ کرنا چاہتے ہيں۔

  • امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران زبردست احتجاج، با‏ئيڈن کے خلاف شدید نعرے لگ گئے

    امریکی صدر کی انتخابی مہم کے دوران زبردست احتجاج، با‏ئيڈن کے خلاف شدید نعرے لگ گئے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی صدر کی انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کی اور جو بائیڈن کو تقریر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔

  • روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ

    روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

  • پہلا بلیٹن، بدھ 27 مارچ

    پہلا بلیٹن، بدھ 27 مارچ

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2024

  •  ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام

    ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱

    امریکا نے دیگر ملکوں کے تعلقات میں مداخلت پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران اور پاکستان کے درمیان گیس پائپ لائن پروجکٹ پر کام جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرے گا۔

  • امریکہ میں بھیانک حادثہ، مال بردار جہاز بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا

    امریکہ میں بھیانک حادثہ، مال بردار جہاز بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷

    امریکہ میں کوسٹ گارڈ فورس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ جہاز پر سنگاپور کا پرچم لگا تھا، مال بردار جہاز کا نام ڈالی ہے اور وہ 948 فٹ لمبا ہے، یہ جہاز بالٹیمور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوا تھا۔

  • سنگاپور: اسرائیلی سفارت خانے کو لگی پھٹکار، قرآن سے متعلق متنازعہ پوسٹ کا نتیجہ

    سنگاپور: اسرائیلی سفارت خانے کو لگی پھٹکار، قرآن سے متعلق متنازعہ پوسٹ کا نتیجہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸

    سنگاپور میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر قرآن مجید کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ شائع کی گئی جس پر حکومت سنگاپور نے غاصب سفارت خانے کو پھٹکار لگائی اور اس کی سرزنش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۳۵ minutes ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS