-
اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکا لگ گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹صہیونی میڈیا کے مطابق رواں سال کے دوران 500 صہیونی فوجی افسروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیا ہے۔
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تعطل ختم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی دو ہزار پچیس کے سلسلے میں طویل عرصے سے جاری تعطل کا آخرکار ایک حل نکال لیا ہے۔
-
یونان: کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہو گئی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے لئے بری خبر، مقبوضہ سرزمینیں سماجی تباہی کے دہانے پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
-
فرانسیسی جزیرے مایوٹے میں سمندری طوفان کی تباہی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف بغاوت کی تیاری! سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل کے مطالبے سے صیہونی حکومت میں مچا ہڑکمپ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فضائیہ سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سول نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نتن یاہو کو ووٹ دینے والے بھی ہوئے انکے خلاف، بہتر فیصد صہیونی غزہ جنگ کا چاہتے ہیں خاتمہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰بہتر فیصد صیہونی آبادکار جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ چاہتے ہیں۔
-
جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲امریکی فوجیوں کے جنسی تشدد کے خلاف جاپانی عوام نے احتجاجی ریلی نکالی
-
چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
جنوبی لبنان سے بالآخرغاصب صہیونی فوج بھاگ گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔