-
نکولس مادورو تیسری بار بنے وینیزوئلا کے صدر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴وینیزوئلا کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ نکولس مادورو 51 اعشاریہ 2 فیصد ووٹ حاصل کرکے ، تیسری بار صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
امریکا کی اجارہ داری کے خاتمے کا ایکشن پلان ہوا تیار، برکس ممالک کا اب ہو گا اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ کی آدھی سے زیادہ ابادی ہوئی فقیر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹نصف سے زیادہ یعنی 53 فیصد برطانوی پانچ سال پہلے کے مقابلے میں غریب ہو چکے ہیں۔
-
آخر کس ڈر سے دہشتگرد اسرائیل اپنے ہلاک ہونے فوجیوں کی صحیح تعداد نہیں بتا رہا ہے؟
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ میں اس کے 689 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
حماس کی تباہی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں نتن یاہو: روسی وزیر خارجہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کی مکمل تباہی کو جنگ بندی کی اہم شرط قرار دیا ہے جبکہ یہ ہدف غیر معقول اور ناممکن ہے۔
-
آخر کب کھلیں گی دنیا والوں کی آنکھیں؟ معصوموں کا خون بہنا افسوسناک ہے، لیکن امریکا بچوں میں بھی ڈال رہا ہے فرق! غزہ کے معصوموں پرخاموشی کیوں؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی معصوم کا خون بہتا ہے تو وہ بے حد افسوسناک ہوتا ہے۔ یہ خون چاہے مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے معصوم بچوں کا ہو یا پھر غزہ کے مظلوم اور معصوم بچوں کا۔ لیکن امریکا نے پوری دنیا میں اتنی زیادہ اپنی نفرت بھری اور تفرقہ انگیز سیاست کو پھیلا دیا ہے کہ اب معصوم بچوں کے قاتل کا استقبال کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
-
امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶میڈیا ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
بچوں کے قاتل کے لئے تالیاں بجانے والے کیا اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں گے؟ غزہ میں 8 اسکولوں پر بمباری
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹فلسطین کے معصوم بچوں کے قاتل اور دور حاضر میں نسل کشی کے سب سے بڑے مجرم کا جس طرح امریکی کانگریس میں استقبال ہوا ہے اسکے نتیجے آنے شروع ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ 2ہفتوں کے دوران اسرائیل نے آٹھ اسکولوں پر سیدھے طور پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا زبردست حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔