-
امریکی طلبہ کی سرکوبی اور پولیس کارروائی کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کی طلبہ کونسل نے مظاہرین کی آواز دبانے کے لئے حکومت کے جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہمارے ساتھ خیانت اور دھوکا کیا ہے۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، ایک اور شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰ایسے میں جبکہ ماسکو نے دونتسک کے ایک اور علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، یوکرینی فوج نے اپنے پچیس ہزار فوجی اسٹریٹجک شہر چاسیویار کے اطراف میں تعینات کردیئے ہيں۔
-
یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسی کا شاخسانہ: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جانب سے یوکرین کی حمایت اور روس کے خلاف جنگ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
امریکی طلبا ڈٹ گئے، موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲امریکی اور یورپی حکام امریکہ اور یورپی ممالک کے طلباء و طالبات کی جانب سے اسرائیل مخالف شروع کی جانے والی تحریک سے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
یوکرین اورغزہ کی جنگ کے حوالے سے مغرب نے دوہرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے: جوزف بورل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے کہا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے آپریشن (الاقصی طوفان) کے خلاف صیہونی حکومت کے غیر متناسب ردعمل نے مغربی ایشیائی خطے میں تشدد کے بدترین دور کو جنم دیا ہے۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانئے کتنے ہزار مظاہرے ہوئے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔
-
لوک سبھا نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے: کانگریس
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے ایک بار پھرحالیہ لوک سبھا کو نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار کے لیے بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم قرار دیا ہے۔