-
گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے
-
امریکہ نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گا: مائیک ٹرنر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں واشنگٹن کی مداخلت کے نتائج کے بارے خبردارکیا ہے۔
-
میں دہشت گرد نہیں ہوں میرا نام اروند کیجریوال ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے عوام کے لئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا نام اروند کیجریوال ہے اور میں دہشت گرد نہیں ہوں۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا : جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے اور حالیہ کشیدگی، ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے اس تنظیم کی نگرانی کی سرگرمیوں میں اثرانداز نہيں ہوئی ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کے تعلق سے امریکا کی منافقت
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق کے عنوان سے ایران کے فوجی آپریشن کے بعد کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ۔
-
ایرانی حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱ایک امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی اڈوں پر ایران کے متعدد میزائل لگے ہیں جن سے اسرائیلی فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرے ہیں، امریکی فوجی عہدیدار کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے میں متعدد میزائل اسرائیل کے دو فوجی اڈوں پر گرے ہیں جس کے نتیجے میں اسرائیل کو خاصا نقصان ہواہے۔
-
تاریخ کا سب سے وسیع ڈرون حملہ، برطانوی کمانڈر کا ایران کے بڑے حملے پر دلچسپ تبصرہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔
-
اسرائيل اور غرب اردن کا سفر نہ کریں ، کینیڈا کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱کینیڈا نے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر، اپنے شہریوں کو اسرائیل اور غرب اردن کا سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت دی ہے
-
ایران کے جوابی حملے کے امکان میں اضافہ، تیل کی منڈی میں بحران
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کا امکان بڑھنے کے بعد تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔