-
مخالفتوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ لندن
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲برطانیہ میں شدید مخالفتوں کےدرمیان امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ دورے پر لندن پہنچے ہیں۔
-
جاپان کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹جاپان کے وزیراعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کا استقبال احتجاجی مظاہروں کے ذریعے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵برطانیہ کی وزیراعظم تھر یسا مے نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا کیا پاکستان کے وزیر خارجہ نے استقبال
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے روس پہونچے ہیں۔کم جونگ اور ولادیمیر پوتین کی ہونے والی اس ملاقات بڑی اہم سمجھی جا رہی ہے اور اسی کے پیش نظر عالمی ذرائع کی پینی نظریں کم جونگ کے اس دورۂ روس پر جمی ہوئی ہے۔شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کو روک کر روس کا دورہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
-
ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.
-
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں عمران خان کے دورہ ایران کا انعکاس
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
پاکستان کےوزیراعظم آج ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸پاکستان کےوزیراعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ھمراہ دورے کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ شب مشہد مقدس سے تہران کے مہر آباد ایئرپورٹ پہنچے ۔
-
ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں منسلک
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران و پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔