-
پاکستان میں پی آئی اے کی پروازوں کا سلسلہ بدستور معطل
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰پاکستان میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث، جمعرات کے روز بھی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۸لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔