-
چین، رستوراں میں دھماکہ، 31 ہلاک +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳چین کے ینچوان شہر میں ایک رستوراں میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم اکتیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یوکرین میں انسانی حالات خراب ہونے کے حوالے سے اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست مغربی بنگال میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے مشرقی مدنی پور کے ایک گاؤں میں دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
-
یوکرین: کی ایف میں متعدد دھماکے
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶روس کی مسلح افواج کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع یوکرین کے بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت کی ایف میں کئی دھماکے ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
جنوبی افغانستان میں دھماکہ، 3 بچے جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴افغانستان کے شہر قندھار میں بارودی سرنگ کے ہونے والے ایک دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
یوکرین میں فضائی حملوں کا سائرن سنا گیا، روس کے حملوں میں شدت
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰کیف کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
جاپانی وزیر اعظم کی تقریر کے دوران دھماکہ (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے قریب اُس وقت دھماکہ ہوا جب وہ ایک بندرگاہ پر تقریر کر رہے تھے۔ دھماکے کے بعد بندرگاہ پر بھگدڑ مچ گئی۔
-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
-
امریکہ؛ چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 8 ہلاک و زخمی، متعدد لاپتہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴امریکی ریاست پنسیلوانیا کی ایک چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ یا زخمی ہو گئے۔
-
مقبوضہ سرزمینوں میں حالات بحرانی، نیتن یاہو کا جرمنی کا دورہ ادھورا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔