-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کے قریب صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ کی خبریں موصول ہوئی ہیں اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کنوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔
-
ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
چین کی اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کی ہدایات
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کا حکم دیا ہے۔ پیر کے دن داعش نے چینی ہوٹل میں حملہ کرکے کئی چینی شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
ایران نے کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں سے زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 47 ہو گئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا، ایک صیہونی ہلاک 18 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹مقبوضہ بیت المقدس میں 2 زوردار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک صیہونی ہلاک اور 18 صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔