-
افغانستان میں خودکش دھماکہ 7 ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، آئل ٹینکر میں دھماکہ 15 جاں بحق 30 زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰افغانستان کے صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، تھرمل پاور پلانٹ میں دھماکہ 29 ہلاک 200 زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پولیس ذرائع کے مطابق این ٹی پی سی میں اچانک بوائلر پھٹنے سے 29 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹پاکستان نے کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی۔
-
کابل کے سفارتی علاقے میں خودکش دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں خود کش دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
بلوچستان، بم دھماکہ اے این پی کے رہنما ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین میں بم دھماکے کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور ان کا بھائی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان:دھماکوں میں 72 افراد شہید، داعش نے ذمہ داری قبول کی
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ 20 افرادجاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶افغانستان کے صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرزپر حملے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
-
پاکستان: دھماکوں میں4 اہلکارہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶پاک افغان خرلاچی بارڈر کے قریب بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ، 10 افراد زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲ہندوستان میں میلے کے دوران بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔