SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دھمکی

  • ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے کیا اگنی پتھ اسکیم واپس لینے کا مطالبہ کیا

    ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے کیا اگنی پتھ اسکیم واپس لینے کا مطالبہ کیا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مسلح افواج میں بھرتی کی اسکیم اگنی پتھ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران

    دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام پر کوئی بھی اپنا زور نہیں چلاسکتا اور تہران اپنے اصولی اور جائز موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

  • امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے+ ویڈیو

    امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے+ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • روس کی سخت ترین دھمکی؛ آدھے گھنٹے میں یورپ کو تباہ کر سکتے ہیں

    روس کی سخت ترین دھمکی؛ آدھے گھنٹے میں یورپ کو تباہ کر سکتے ہیں

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳

    ایٹمی جنگ کی صورت میں روس نیٹو کے ملکوں کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • روس کے ساتھ اتحاد کرنے پر امریکہ کی ہندوستان کو دھمکی

    روس کے ساتھ اتحاد کرنے پر امریکہ کی ہندوستان کو دھمکی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷

    امریکا نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟

    پاکستان کے وزیر اعظم کو امریکہ نے دھمکی دی؟

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳

    حکومت پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کے بارے میں اس کا الزام بیرون ملک ایک پاکستانی مشن سے موصول ہونے والے سفارتی کیبل (تار) پر مبنی تھا۔

  • لکھیم پور کیس میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کا یوپی حکومت کو نوٹس

    لکھیم پور کیس میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کا یوپی حکومت کو نوٹس

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹

    لکھیم پورکھیری تشدد معاملے میں گواہوں پر مبینہ حملہ کی شکایت کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ریاست اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا۔

  • عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی نجباء بریگیڈ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فوجی آپشن کا سہارا لیا جائے گا۔

  • بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا

    بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔

  • سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب

    سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲

    روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
    صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
    ۱۱ hours ago
  • اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
  • صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
  • ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
  • صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS