-
سومالیہ۔ الشباب کے خلاف فوجی کاروائی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹سومالیہ میں گزشتہ دو روز کے دوران الشباب سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
افغانستان، سرکاری فورسز کا عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴افغانستان میں سرکاری فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
-
مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے 152 عناصر ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے عناصر کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ۱۵۲ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے واقعے میں مارے جانے والے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے شہر لندن میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اونٹاریو کے المناک واقعے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
لییبا، سیکورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳لیبیا میں بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
"بوکوحرام" کا سرغنہ ہلاک ہو گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵بوکو حرام اور داعش کے درمیان جھڑپ میں ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔