SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گرد

  • پژاک علیحدگی پسند گروہ کی ایک ٹیم کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب

    پژاک علیحدگی پسند گروہ کی ایک ٹیم کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سیدالشہداء حمزہ ہیڈکوارٹر نے ایک بیان میں دہشت گرد پژاک علیحدگی پسند گروہ کی ایک ٹیم کے مکمل طور پر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸

    بنگلادیش کی حکومت نے شیخ حسینہ واجد کی پاسپورٹ کی درخواست مسترد کر دی ہے اور انہیں مفرور مجرم قرار دیا ہے۔

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳

    دہشت گرد امریکی فوج نے بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ کیا ہے۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں۔

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

    رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶

    دشمن پر ہر لمحہ نظر رکھنا اور سرحدوں سے ماورا جواب، مسلح افواج کو رہبر انقلاب کی جانب سے دیا جانے والا بنیادی مشن ہے۔

  • ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی

    ایرانی عوام جوہری حکمت عملی میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محسن رضائی

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک امریکی نائب صدر کے خط کا جواب نہیں دیا ہے جبکہ ایران کی جوہری حکمت عملی کے بارے میں کہا کہ اس معاملے پر کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

  • ایم آئی-6 اور برطانوی بحریہ و فضائیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

    ایم آئی-6 اور برطانوی بحریہ و فضائیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جوابی اقدام میں، برطانیہ کی جاسوسی تنظیم ایم آئی-6، بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

  • جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، میجر جنرل محسن رضائی نے یورپی ملکوں کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جنگ اور دہشت گردی کا بھی ایک تاوان ہوتا ہے اور اب آپ کو یہ تاوان ادا کرنا پڑے گا۔

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    رشا ٹوڈے کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی فضائیہ نے جنوبی شام میں ایک کارروائی کی ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

    پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۳

    پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے آئندہ کچھ ہی ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا جائے گا، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے یہ مشکل کام نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، سید علی کی رپورٹ

    پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، سید علی کی رپورٹ

    ۵۵ minutes ago
  • پاکستان: صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات کے بارے میں ایوان صدر کی وضاحت

  • آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے

  • ہندوستان: آسام میں خوفناک سڑک حادثہ، 26 افراد کی موت

  • بیرکوں میں چھپ کر ایران کے اقتصادی محاصرے کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS