SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد بدستور بے لگام، 50 کو قتل کیا

    شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد بدستور بے لگام، 50 کو قتل کیا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    شمال مغربی نائیجیریا کے صوبے ’کیبی‘ کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے 50 لوگوں کا قتل عام کیا۔

  • بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک

    بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔

  • شام میں قومی مصالحت کی مہم تیز، دیرالزور میں 22 ہزار لوگوں نے اسلحہ حکومت کے حوالے کر دیا

    شام میں قومی مصالحت کی مہم تیز، دیرالزور میں 22 ہزار لوگوں نے اسلحہ حکومت کے حوالے کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳

    شام میں قومی مصالحت کی کوشش میں آ رہی تیزی کے بیچ دیر الزور میں قریب 22 ہزار  لوگ اپنے اسلحے رکھ کر اس مہم میں شامل ہو گئے ہیں۔ دہشتگردوں کے اہم مرکز رقہ میں بھی ایسی ہی کوششیں جاری ہیں۔

  • نائیجیریا میں دہشتگردوں نے 140 لوگوں کو قتل کر ڈالا

    نائیجیریا میں دہشتگردوں نے 140 لوگوں کو قتل کر ڈالا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    شمالی نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 140 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • عراق، نامعلوم دہشتگردوں نے حشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو انکے اہل خانہ کے ساتھ شہید کر دیا

    عراق، نامعلوم دہشتگردوں نے حشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو انکے اہل خانہ کے ساتھ شہید کر دیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹

    دہشتگردوں نے الحشد الشعبی کے رہنما کے گھر پر حملہ کرکے 5 افراد کو شہید کر دیا۔

  • امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ

    امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔

  • ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔

  • علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان  

    علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان  

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

  • شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا

    شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔

  • امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ

    امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹

    نامعلوم افراد نے امریکی ریاست ایری زونا کے شہر توسان میں اسلامی مرکز پر حملہ کر کے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۹ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS