-
ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے جس پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنےآیا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ حملہ ہوا۔
-
ایرانی انٹیلیجنس نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱ایرانی انٹیلیجنس کا کارنامہ، دشمن سے وابستہ دہشتگردوں کا ایک خطرناک نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا۔
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔
-
امریکہ پاکستان سے روابط کا جائزہ لے گا، انٹونی بلینکن
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا۔
-
طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کا ایک گاؤں پر حملہ، 11 جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں ایک گاؤں پر حملہ کیا جس میں 4 لوگ مارے گئے اور 7 زخمی ہوئے۔