-
شام میں سرگرم دہشتگردوں کے حملے، جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے ادلب میں وسیع حملے کئے ہیں ۔ اسی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت نے دہشت گردوں کی حمایت میں فضائی حملہ کیا تھا جس کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
امریکی حکام سابق حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن: ایران
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وہائٹ ہاوس کی جانب سے ایران مخالف پابندیوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے موجودہ حکام سابق حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر چل رہے ہیں۔
-
نیوزلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملہ، چھے زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے حملے میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳عراق میں الفتح الائنس کے رہنما نے عراق سے امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔
-
ایران میں دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، کئی دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔