SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • افغان قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

    افغان قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹

    افغانستان کیے قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔

  • امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل

    امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴

    امریکی وزارت جنگ کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا۔

  • امریکہ کو تمام فوجی اڈے خالی کرنے کا الٹی میٹم

    امریکہ کو تمام فوجی اڈے خالی کرنے کا الٹی میٹم

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    استقامتی محاذ النجباء کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی عراق میں موجودگی دشمنانہ ہے اس لئے اسے فوری طور پر اپنے تمام فوجی اڈے خالی کرنے چاہئیں۔

  • امریکی فوجی کانوائے پر ایک اور حملہ، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی

    امریکی فوجی کانوائے پر ایک اور حملہ، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    عراق میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔

  • الحشد الشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا

    الحشد الشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی صوبہ صلاح الدین کے علاقے میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔

  • اسرائیل کو اسلحے کی فروخت دہشتگردی کی حمایت ہے: فلسطین تنظیمیں

    اسرائیل کو اسلحے کی فروخت دہشتگردی کی حمایت ہے: فلسطین تنظیمیں

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    امریکہ صیہونی حکومت کو اسلحہ دے کر دہشتگردی کی حمایت کر رہا ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے کہی ہے۔

  • یمن بدستور سعودی اتحاد کی بمباری کی زد میں

    یمن بدستور سعودی اتحاد کی بمباری کی زد میں

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱

    سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق و زخمی

    دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق و زخمی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

  • افغانستان میں 60 طالبان ہلاک، جھڑپیں جاری

    افغانستان میں 60 طالبان ہلاک، جھڑپیں جاری

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰

    افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۸ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS