-
عراق میں دھماکہ 4 فوجی جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بغداد میں ہونے والے ایک دہشتگردانہ حملے میں 4 فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
سعودی عرب کے اہم شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج اور عوامی فورسز نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں جھڑپ اور بم دھماکہ 11 ہلاک 8 زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغانستان میں ہونے والی جھڑپ اور بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
-
شام، امریکی آلہ کاروں کے زیر کنٹرول 2 علاقے آزاد
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹شام کے صوبے الحسکہ میں شامی فوج سے وابستہ نیشنل ڈیفنس فورس نے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کے قبضے سے 2 علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱اسرائیل کے فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی میں داخل ہو کر عبادت میں مشغول نمازیوں کو زبردستی مسجدالاقصی سے نکال دیا۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 8 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔
-
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔