-
جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔
-
برطانیہ میں دہشت گردی کے 28 حملے ناکام بنانے کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸برطانوی وزیر خارجہ نے ملک میں دہشت گردی کے متعدد حملے ناکام بنائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس در ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں سپاہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دہشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا سفارتخانہ جاسوسی کا اڈہ ہے: استقامتی محاذ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷عراق کے استقامتی محاذ نجباء کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہے۔
-
دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹امریکہ، دہشتگردی کے مقابلے میں دوہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا۔
-
پاکستان: تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار ہو گئے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
ایل او سی پر پاک و ہند میں سیز فائر، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر اور اسی طرح دونوں ممالک کی سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔