-
مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
ویانا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئی فائرنگ اور دہشتگردی کے مختلف واقعات پیش آئے جن میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ اس ویڈیو میں دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے آسٹریا میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریا میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے بین الاقوامی برادری کا تعاون و اشتراک عمل ایک لازمی امر ہے۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
ویانا میں فائرنگ 2 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سڑکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جنہوں نے ٹریفک کی روانی بند کردی۔
-
کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، مغرب اور اسرائیل کے تعاون سے خطے میں اپنی ایک پوزیشن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکیں گے؟
-
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ پر ناکام قاتلانہ حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب دہشتگردوں کو برداشت نہیں کرے گا: جواد ظریف
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے ایرانی امن منصوبہ اس تنازعے کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے افواج کے انخلا کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔
-
فرانس میں ہونے والے حملوں کے بعد 7 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴فرانس کے شہر نائس میں جمعرات کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد اس ملک کے صدر امانوئل میکرون نے اعلان کیا کہ اب عام شہریوں کی حفاظت کو نظر میں رکھتے ہوئے ملک میں 7 ہزار فوجیں تعینات کئے جائیں گے۔