-
امریکہ میں فائرنگ 29 افراد ہلاک 47 زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے قافلے پر ڈرون حملہ کئی دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳شام کے شمالی شہر ادلب میں دہشتگردوں کے ایک قافلے پر ہونے والے ڈرون حملے میں کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ کو علاقے میں داعش جیسے دہشتگرد گروہوں کی ضرورت ہے : بشار اسد
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردی سے وابستہ ہے اور شام کے خلاف اس ملک کی پابندیاں در اصل دہشتگردی کی حمایت ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
صوبہ نینوا میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا سے داعش کا مکمل صفایا کرنے کے لئے فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
بڑی طاقتوں کی اندازے کی غلطیوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں: ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کے عمل میں بڑی طاقتوں نے اندازے کی جو غلطیاں کی ہیں ان کے بھیانک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
-
مغرب دہشتگردوں کی میزبانی بند کرے
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کو دہشتگردوں کی حمایت پر جوابدہ ہونا ہوگا: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو ایران میں عوام کیخلاف تخریب کارانہ، دہشتگردانہ اور مسلح کارروائیاں کرنے والے ٹولوں کی حمایت پر جوابدہ ہونا ہوگا۔