-
ایران مخالف سرگرمیوں کے اڈے امریکہ اور یورپ میں ہیں :جواد ظریف
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی و یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگرد اور ایران مخالف ٹولوں کی مالی حمایت اور میزبانی کا سلسلہ بند کریں۔
-
امریکہ میں رہ کر کام کرنے والے ایک دہشت گرد گروہ پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ایران کی انٹیلی جینس نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب لگائي ہے جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ میں ہے۔
-
افغانستان کے امن کے عمل کو خراب کرنے کی دہشگردوں کی کوشش
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
کون افغانستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہ افغان امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
پاکستان: فائرنگ سے 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳چلاس میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواهری افغانستان میں روپوش ہے: اقوام متحدہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کی خفیہ سرگرمیوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
-
امریکا کے خلاف قانونی چاره جوئی کا اعلان
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
بلوچستان میں فائرنگ، 5 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایران، خطرناک دہشت گرد گروہ گرفتار
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایرانی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک دہشت گرد ٹیم کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔