-
افغانستان، تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
-
دشمن ہوشیار، ملک کی سیکورٹی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کے مسئلے میں ہمیں کسی سے کوئی تکلف نہیں ہے اور ہم اس مسئلے پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
پاکستان میں 4 دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲شمال مغربی پاکستان میں فوج کی ایک کاروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شامی فوج کی بس کے قریب دھماکہ 31 جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰شام کے علاقے درعا میں شامی فوج کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
شام پر امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے شام میں پاوں جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک فوجی چوکی اور تھانوں میں ہونے والے دھماکوں میں 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
ترکی ایران کے خلاف پابندیوں کا مخالف ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔
-
پاکستان: کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸پاکستان کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے کالعدم جماعت الاحرار کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں ایران کی حمایت کی قدردانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے عراق کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔