-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
ایران نے شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے پروگرام پر حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں شہید عبدالعلی مزاری کی 25ویں برسی کے پروگرام میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ہے۔
-
شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸مغربی ذرائع ابلاغ نے شواہد و دستاویزات شائع کر کے اس بات کی تائید کی ہے کہ ادلب میں دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔
-
شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکام کی حالیہ دھمکیوں کے رد عمل میں کہا کہ ہم علاقے اور شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری جاں بحق ہو گیا۔
-
عراق میں داعش کے سرکردہ عناصر سمیت 39 ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰عراقی فورسز نے صلاح الدین صوبے میں ایک آپریشن میں کم از کم انتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن میں داعش کے متعدد سرکردہ عناصر بھی شامل ہیں۔
-
شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے میں ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے : جواد ظریف
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کرونا وائرس سے مقابلے کیلئے علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔