-
سانحہ کوئٹہ پر تشویش، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا عزم
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے نیشل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں کیا۔
-
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات کا خواہاں
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان مظلوم کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
سونے اور زیورات دہشت گردوں تک نہ پہنچے: (FATF)
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶ایف اے ٹی ایف کے ساتھ ایکشن پلان پرعملدرآمد کے بارے میں اگلے 3 دور ہونے ہیں۔ اس کے بعد جون اور جولائی میں ایکشن پلان پرعملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔
-
عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے امریکہ کو دہشتگردی کا اصل حامی مغربی ایشیا میں موجود سینٹرل کمانڈ کی اسکی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔یہ وہی دہشتگرد ٹولہ جو گزشتہ ۱۸ سال کے دوران افغانستان، عراق اور یمن میں دس لاکھ سے زائد بے گناہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔
-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کی مخالفت
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: ڈرون حملےمیں 4 داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
مولانا عامر شہاب دم توڑ گئے
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲مولانا عامر شہاب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے من گھڑت دعوے پر ایران کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی کی ذمہ داری تسلیم کرنی چاہیے۔
-
اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹریس نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمان دشمنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔