-
داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ترک صدر کا اعلان
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
تہران میں اہواز دہشتگردی کے واقعہ کے خلاف احتجاجی ریلی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵فوٹو گیلریفوٹو گیلری
-
امن و صلح کی راہ میں ایران سے بہتر کوئی دوست نہیں: حسن روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئےجوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدہ سے نکل گیا۔
-
شہدائے اہواز کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷تین روز قبل ایران کے شہر اہواز میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی آج نہایت پروقار تشییع جنازہ انجام دی گئی جس میں شہدا کے لواحقین کو پرسہ دینے والوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نظر آیا۔اس موقع پر وزیر انٹیلیجنس اور سپاہ پاسداران کے اعلیٰ افسران نے حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر سے عنقریب دنداں شکن اور تباہ کن انتقام لئے جانے کا یقین دلایا۔
-
آل سعود نے پھر شیطنت کی!
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایران نے اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
اہواز دہشت گردانہ حملہ اور امریکا کی مکاری
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
بعض ملکوں کے اعلی سفارتکاروں کی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
اہواز حملے کے خلاف یوم سوگ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۷ایران کے صوبے خوزستان کے مرکزی شہر اہواز کے گورنر غلام رضا شریعتی اور اس صوبے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیتالله سید محمدعلی موسوی جزایری نے ایک بیان میں اہواز دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے پیر 24 ستمبر کے روز عام سوگ کا اعلان کیا۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 8 بچے جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں عزاداروں پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔