-
نائیجیریا: خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶نائیجیریا کے شمال مشرقی حصے میں آج ایک خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ہیلی کاپٹرتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰مغربی افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل جرمن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
عرسال میں کامیابی عالم اسلام کے لئے مثالی نمونہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے لبنانی پارلمینٹ کے اراکین کو عرسال خطے میں مزاحمت کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ فتح باہمی اتحاد اور یکجہتی کا نتیجہ ہے.
-
ایران کی جانب سے لاہوردھماکے کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵ایران نے پاکستان کے شہرلاہور میں کل ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
ٹی ٹی پی سوات کا کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶پاکستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی سوات کا کمانڈر دیگر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
لاہور دھماکے کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵پاکستان کے صدر، وزیر اعظم،آرمی چیف اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے لاہور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
-
کابل میں دھماکہ 60 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: سات دہشتگرد ہلاک، اہم پہاڑی چوٹی کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵پاکستان کی فوج نے خیبر ایجنسی میں آپریشن کے دوران مزید 7 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کرتے ہوئے اہم پہاڑی چوٹی کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی کیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۸دارالعلوم کورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر بچہ بھی جاں بحق ہوا۔