SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس کی شرکت کی منظوری دے دی

    حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس کی شرکت کی منظوری دے دی

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳

    عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے آپریشن میں رضاکار فورس حشد الشعبی کی شرکت کی منظوری دے دی ہے۔

  • جرمنی: مشہور شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی

    جرمنی: مشہور شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳

    جرمنی کے شہر میونخ کے ایک مشہور شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

  • دمشق کے مضافات میں شامی فوج کی کارروائیوں کا آغاز

    دمشق کے مضافات میں شامی فوج کی کارروائیوں کا آغاز

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶

    شامی ذرائع نے دمشق کے مضافاتی علاقے ہریرہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں

  • دہشت گردوں نے جس بچے کا سر قلم کیا وہ فلسطینی تھا، حزب اللہ نے شدید مذمت کی

    دہشت گردوں نے جس بچے کا سر قلم کیا وہ فلسطینی تھا، حزب اللہ نے شدید مذمت کی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳

    حزب اللہ لبنان نے فلسطینی بچے کا سر قلم کئے جانے کے مذموم اقدام کی شدید مذمت کی ہے

  • شامی فوج کی حندرات کیمپ کی جانب پیشقدمی

    شامی فوج کی حندرات کیمپ کی جانب پیشقدمی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    شامی فوج نے شمال مشرقی حلب میں نئے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی : شامی وزیر دفاع فھدالفریج

    دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی : شامی وزیر دفاع فھدالفریج

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴

    شام کے وزیر دفاع جاسم الفریج نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ ، بدستور جاری ہے اور دوستوں کی حمایت سے وہ ختم ہو رہے ہیں

  • عراق ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے: عراقی وزیرخارجہ

    عراق ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے: عراقی وزیرخارجہ

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۳

    عراق کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے

  • ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشقدم: وزیر انصاف

    ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشقدم: وزیر انصاف

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشقدم ہے

  • بنگلادیش میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت

    بنگلادیش میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷

    بنگلادیش نے کہا ہے کہ کیفے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے اور اس کے کچھ دنوں بعد ہونے والے دوسرے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے

  • آیت اللہ رفسنجانی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید

    آیت اللہ رفسنجانی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸

    ایران کے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS