-
تیونس کی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، متعدد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷تیونس اور لیبیا کے سرحدی علاقے میں ایک بار پھر دہشت گردوں اور تیونس کی سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں نو افراد مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان: کابل بم دھماکے سے لرز اٹھا
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: سیاسی و عسکری قیادت کا عزم، ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں پیر کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: شبقدر کے سیشن کورٹ میں دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
-
الشباب کے ایک سو پچاس سے زیادہ عناصر کی ہلاکت کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰امریکہ نے صومالیہ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے ایک سو پچاس سے زیادہ عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمن میں بلیک واٹر کی جگہ ڈائن گروپ نے لے لی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴یمن میں امریکا کی بدنام زمانہ سیکورٹی کمپنی بلیک واٹر کی جگہ ڈائن گروپ نے لے لی ہے
-
شام کے عوام کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
مصر: قاہرہ بم دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹دہشت گرد گروہ داعش نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
-
عراق: کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵عراق کے جنوبی علاقے کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
مسلح افراد کے حملے میں دو مصری فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹مصر کے علاقے شمالی سینا میں مسلح حملہ آوروں نے دو مصری فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے