SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے : پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف

    دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے : پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کا کوئی ملک اور مذہب نہیں ہوتا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف ہندوستان پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا، راج ناتھ سنگھ

    دہشت گردی کے خلاف ہندوستان پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا، راج ناتھ سنگھ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹

    ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف مہم میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔

  • شام: نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑے جانے پر دمشق کا ردعمل

    شام: نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑے جانے پر دمشق کا ردعمل

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶

    شام میں حلب کے علاقوں نبل اور الزہرا کا محاصرہ توڑا جانا شامی فوج کی طاقت و اقتدار کا مظہر ہے۔

  • حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گرد کابل سے گرفتار

    حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گرد کابل سے گرفتار

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹

    افغانستان کے سیکورٹی اداروں نے کابل سے حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • دہشت گردوں کی حمایت پاکستان میں بدامنی کا باعث

    دہشت گردوں کی حمایت پاکستان میں بدامنی کا باعث

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱

    پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر اندرون و بیرون ملک سے مالی مدد و حمایت کی بدولت ملک میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔

  • اچھے برے دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، عبداللہ عبداللہ

    اچھے برے دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، عبداللہ عبداللہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۳

    افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا اور ان میں کسی طرح کا کوئی فرق نہیں رکھا جانا چاہئے۔

  • آسٹریلیا: اسکولوں کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی

    آسٹریلیا: اسکولوں کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷

    آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بم دھماکوں کی دھمکیاں ملنے کے بعد تین اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔

  • کابل میں افغان پولیس کے ایک مرکز کے باہر خودکش حملہ، درجنوں جاں بحق اور زخمی

    کابل میں افغان پولیس کے ایک مرکز کے باہر خودکش حملہ، درجنوں جاں بحق اور زخمی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    کابل میں افغان پولیس کے ایک مرکز کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بیس ہو گئی ہے۔

  • شام: زینبیہ میں دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکہتر ہو گئی

    شام: زینبیہ میں دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکہتر ہو گئی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸

    شام کے ہیومن رائٹس واچ نامی گروہ نے کہا ہے کہ اتوار کے دن زینبیہ کے علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔

  • ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش

    ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰

    ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے چھے موٹر گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۵ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS