-
دہشت گردی کے خلاف ہندوستان اور فرانس کے متحد ہونے کی ضرورت
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان اور فرانس کے متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کی بمباری، سترہ دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵پاکستانی فوج نے شمالی وزیرستان میں بمباری کر کے سترہ دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے-
-
پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا: پاکستانی وزیراعظم نواز شریف
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
ایران عملی طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران عملی طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کر لیا گیا: پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲پاکستانی فوج نے چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹ہندوستان میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائیوں کے دوران ملک کے مختلف علاقو ں میں مزید سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی امریکہ کے لیے ایک اور بہانہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹امریکی فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی نام نہاد پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے افغانستان میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف اتحاد کے لیے جرمنی اور ترکی کے وزرائے دفاع کی درخواست
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ترکی کے شہر استنبول کے ایک سیاحتی علاقے میں دس جرمن شہریوں کی چند روز قبل ہلاکت کے بعد ترکی اور جرمنی کے وزرائے دفاع نے دہشت گردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
موگادیشو میں حملے کا ذمہ دار الشباب
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹الشباب دہشت گرد گروہ نے سومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے-
-
ہندوستان: بنگلور میں فرانسیسی قونصل خانے کو دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد بنگلور، دہلی اور بمبئی میں سیکورٹی سخت کر دی گئی
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں فرانسیسی قونصل خانے کو دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد اس شہر کے علاوہ دارالحکومت دہلی اور بمبئی میں بھی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔