SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس

    ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴

    روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان

    برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵

    برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •   طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ

    طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

  • شرپسندوں کے ہاتهوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بهٹو زرداری

    شرپسندوں کے ہاتهوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بهٹو زرداری

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

    شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔

  • عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ

    عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

  •  دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے6 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے6 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں چھے سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

  •  دہشت گردوں کا حملہ، شام کی فوج کا منہ توڑ جواب

    دہشت گردوں کا حملہ، شام کی فوج کا منہ توڑ جواب

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹

    شام کی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گردوں کے حملوں کا دنداں شکن جواب دیا۔

  • سراوان میں پانچ بارڈر سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت

    سراوان میں پانچ بارڈر سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سراوان کی سرحد پر نامعلوم مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱ hour ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS