-
تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶تہران کے مغرب میں 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سپاہ کا انتباہ: دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد بسنے والے لوگ وہاں سے نکل جائیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی عراق کے شمالی علاقے میں ایران مخالف اورعلیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔
-
ایران; پولیس کی گشت پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 شہید و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ایران کے شہر زاہدان میں پولیس کی گشت پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 جوان شہید و زخمی ہوگئے۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲بدھ کی شب ایران کے جنوبی شہر ایذہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ شہدا میں ایک نو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ان شہدا کی آج نہایت باوقار انداز میں تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر زور
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے شہر ایذہ اور اصفہان میں دہشت گردانہ حملہ، 7 جاں بحق، 12 زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸ایران کے شہر ایذہ میں موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز اور عوام پر فائرنگ کر دی جس سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان؛ پولیس وین پر حملہ، 6 جاں بحق
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر لکی مروت میں دہشت گردوں نے ایک پولیس گشتی گاڑی پر حملہ کر دیا جس سے 6 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، علاقے میں دہشتگردوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ترکیہ میں امریکا کا ڈرٹی گیم، انقرہ کا اہم انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲ترکیہ کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی تھی۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔