-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں روس کا کردار بنیادی ہے، چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کی مہم میں روس، بھرپور اور فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
-
چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین ڈیڈ لاک برقرار
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تحریک طالبان پاکستان اور پاکستانی وفد کے مابین مذاکرات کا یہ دور بھی ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
کورونا کے شکار امریکی صدر کا دعویٰ، القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری ہلاک ہوا
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری کابل میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
عراق، حسینی عزاداروں پر داعش کا حملہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس، حشد الشعبی کے جوانوں نے بغداد میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر داعش کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ جاں بحق اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے جاسوسوں کے اہم انکشافات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی جاسوس تنظیم کے ایجنٹوں اور آپریشنل عناصر کے ایک اور نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
-
شام: کلیسا پر دہشت گردانہ حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴شام کے صوبے حماہ کے مضافاتی علاقے میں ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد عناصر کے حملے میں دو افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، فوج کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو مخلتف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش دہشت گردوں کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ان حملوں میں متعدد عراقی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔