-
پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ؛ ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
-
شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ ناکام، دس دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲پاکستان میں فوج نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا ہے۔
-
پاکستان: بولان آپریشن ختم، سبھی مسافر بازیاب، 33 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین کو یرغمال بنا لینے کا ماجرا چوبیس گھنٹے بعد ختم ہوگیا۔ اس واقعے میں 33 دہشت گرد ہلاک اور 4 سیکورٹی اہلکار نیز 21 مسافر جاں بحق ہوئے۔
-
پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ، 155 مسافر بازیاب، کلیئرنس آپریشن جاری
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔
-
پارارچنار، دہشت گردوں کا پاک فوج پر حملہ، 3 جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں پولیس نے خوارج کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں واقع ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خارجی دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا ۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس بسایا ہے۔
-
ہندوستان برطانیہ سے برہم، وزیر خارجہ پر حملے کی کوشش اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴ہندوستان نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے دورہ برطانیہ کے دوران خالصتانی علیحدگی پسندوں اورانتہا پسندوں کے ذریعہ ہنگامہ اور ہندوستانی قومی پرچم کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور برطانوی سیکورٹی ایجنسیوں کی بے عملی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔