-
کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان, چُپ تعزیہ کے جلوس سے قبل 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان میں چُپ تعزیہ کا جلوس 8 ربیع الاول کو حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر نکلتا ہے، اس سے ایک روز قبل دو طالبانی دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
-
ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، پی ڈی ایم کے جلسے کا مقام تبدیل
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست کی۔
-
شام، فضائی حملے میں 16 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں جبہت النصرہ ٹولے کے کم از کم سولہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲پاکستان کی نیشنل کاؤنٹر ٹررازم اتھارٹی نے پشاور اور کوئٹہ میں الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔