شام کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
شام کے صوبے درعا میں آپریشن کلین اپ کے دوران داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے ایک بار پھر اسرائیلی اور یورپی ہتھیار اور آلات برآمد ہوئے ہیں۔
شام میں دہشتگردوں کی امریکی حمایت کرنے سے متعلق دنیا کے کئی ملکوں کی جانب سے بیانات اور ثبوت سامنے آنے کے بعد اب خود امریکہ میں بھی کہا جا رہا ہے کہ امریکی حکومت شام میں دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےنواحی علاقے متنی میں پولیس نے کارروائی کرکے غیرملکی اسلحہ برآمد کرلیا اور 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
شامی فوج نے ادلب اور حماہ کے نواحی علاقوں میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ