-
امریکا دہشت گردوں کو شکست سے بچانا چاہتا ہے، روسی صدر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
-
پشاور ایگریکلچر ڈائریکٹوریٹ پر حملہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰نامعلوم نقاب پوش دہشت گرد صبح 8بجکر 15منٹ کے قریب فائرنگ کے بعد پشاور زرعی ڈائریکٹریٹ کی عمارت میں جاگھسے جہاں انہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کردی۔
-
شام کے البوکمال شہر میں داعش کے لئے امریکا کی مدد
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲امریکا شام کے شہر البوکمال میں دہشت گرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔
-
مذہب کا پیروکار دہشت گرد نہیں
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲منہاج یونیورسٹی لاہور اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ 2 روزہ عالمی امن کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں تین دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں امام بارگاہ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
واشنگٹن کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت داعش کی ناکامی میں اصلی رکاوٹ ہے: ماسکو
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت شام میں داعش کے خاتمے میں اصلی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳سیکورٹی اہلکاروں نے کراچی میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں چھے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
صوبہ دیالہ کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن شروع
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱داعش کے خاتمے کے لئے عراق کے صوبہ دیالہ کو آزاد کرانے کی کاررائی شروع کر دی گئی ہے
-
اقوام متحدہ اسرائیلی حملے بند کرائے، شام کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ مراسلوں میں شامی فوج پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔