-
ہندوستان؛ آپریشن سندور سے متعلق وزیر دفاع کے خلاف کانگریس رہنماؤں کے احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷کانگریس کے سینئر رہنما کے سی وینوگوپال کا اسپیکر کو خط، راج ناتھ سنگھ کے خلاف تحریکِ استحقاق کا مطالبہ
-
آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا ہے کہ 6 فوجیوں کی ہلاکت کے بارے میں معلومات چھپا کر فوجیوں کی توہین کی گئی ہے۔
-
ہندوستان کا 77 واں یومِ جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے قومی پرچم لہرایا، شاندار روایتی پریڈ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۹ہندوستان میں آج 77 واں یومِ جمہوریہ پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مرکزی تقریب دہلی کے کرتویہ پتھ پر منقعد ہوئی، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے قومی پرچم لہرایا۔
-
ہندوستان نے یکے بعد دیگرے دو میزائلوں کا تجربہ کیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳ہندوستان کی دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی او نے آج صبح یکے بعد دیگرے دو میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا-
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے آج بلائے گئے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کاروائی قراردیا ہے۔
-
ہندوستان نے پہلی مرتبہ ریل لانچر سے داغا اگنی پرائم میزائل+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ہندوستان نے دفاعی شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل اگنی-پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس ٹیسٹ کی سب سے خاص بات یہ رہی کہ میزائل کو پہلی مرتبہ ریل پر مبنی موبائل کینسٹر لانچر سے داغا گیا۔ یہ ایک تاریخی حصولیابی ہے جس نے ہندوستان کو ان چنندہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جن کے پاس چلتی ریل سے میزائل داغنے کی تکنیک ہے۔ اس میزائل کو اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ (ایس ایف سی) کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
جو حکومت اپنے عوام کو تحفظ نہ دے سکے وہ چاہے جتنے آپریشن کر لے کوئی فائدہ نہیں: پرینکا گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵ہندستان کی پارلیمنٹ میں 'آپریشن سندور' کو لے کر آج بھی زوردار بحث جاری ہے۔ جس کے دوران پرینکا گاندھی نے حکومت پر سیاحوں کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے کا الزام لگایا۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات اور گوداموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ، آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہونا چاہئیں۔
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا