-
اردوغان اور بن سلمان کا اسرائیل سے شام سے فوری انخلا کا مطالبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۰ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ایک مشترکہ بیان میں صہیونی ریاست کی قابض فوج کو شام سے فوری طور پر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور اسے غیر قانونی جارحیت سے بچانے کے لیے علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت اور تعاون کے لیے ہمیشہ تیار ہے : سید عباس عراقچی
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے قیام اور اسے غیرقانونی جارحیتوں سے محفوظ رکھنے کے لئے خطے کے ممالک کے ساتھ تعاون و اشتراک عمل کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے ۔
-
ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت سے صدر مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، مذاکرات پر مبنی طریقہ کار کو مضبوط بنانے پر تاکید
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت سے ٹیلی فونی گفتگو میں کشیدگي کم کرنے کے لئے مذاکرات پر مبنی طریقہ کار کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے
-
ترکیہ: شرح پیدائش میں شدید کمی پر صدر اردوغان کا اظہارِ تشویش
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں شرح پیدائش میں شدید کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آذربائیجان: یومِ فتح تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم کی خصوصی شرکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملک کے یومِ فتح کی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی ہے۔
-
غزہ کے عوام کو صرف دعا اور اسرائیل کو دے رہے ہیں غذا، ایندھن، فولاد اور لوہے، ترک رکن پارلیمنٹ کا حیرت انگیز انکشاف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک کے صدر رجب طیب اردوگان کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے صرف دعا کرنے والی حکومت اسرائیل کے لیے غذا، ایندھن اور دیگر ضروریات کی چیزیں بھیج رہی ہے۔
-
صدر پزشکیان اور اردوغان کی اہم ملاقات، علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمہوریہ آذربائیجان کے شہر خانکندی میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی.
-
ایرانی صدر کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی بات چیت کی۔
-
ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے کی تحلیل کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے نے چار عشروں سے زائد عرصے تک سرگرمیاں انجام دینے کے بعد کل اپنی تحلیل کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔
-
نیتن یاہو کا دورۂ آذربائیجان ملتوی ہوگيا
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ غزہ اور شام کی صورت حال اور نیتن یاہو کی سیاسی و سیکیورٹی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔