SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رسوائی

  • دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

    دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ہمارے دشمنوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ تو بس شروعات ہے۔

  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایران وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے۔

  • امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہماری دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں جھوٹے دعوے کرنے والے بہت جلد رسوا ہوں گے۔

  • حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

    حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    اسرائیل کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے اسرائیل کو پوری دنیا میں ذلت و رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔

  • افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار

    افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    افغانستان میں بیس سال تک قابضانہ موجودگی کے بعد بھی امریکہ میں اس وقت کابل میں اپنے سفارتخانے کو تحفظ فراہم کرنے کی توانائی نہیں ہے۔

  • ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا

    ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵

    امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔

  • ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ

    ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    سلامتی کونسل میں ہزیمت اٹھانے والے امریکی صدر نے اس بار ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کی ناکام تگ و دو شروع کر دی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں پھر سے لاگو کرانے کی غرض سے ٹریگر میکینزم یا اسنپ بیک کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔

  • ۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف

    ۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹

    ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے 19 سال تک ذلت و رسوائی کمانے کے بعد بالآخر افغانستان میں تسلیم ہو نے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے!

  • شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی

    شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمنی مسلح افواج کا سعودی عرب کی جدہ اور جیزان بندرگاہوں پر زبردست جوابی حملہ

    یمنی مسلح افواج کا سعودی عرب کی جدہ اور جیزان بندرگاہوں پر زبردست جوابی حملہ

    ۲۱ minutes ago
  • صدر پزشکیان: ایران کا دفاع تمام اقوام اور طبقات کی مشترکہ ذمہ داری ہے

  • اسرائیلی رژیم لبنان کی خودمختاری اور استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: ایرانی وزارت خارجه

  • محاصرے کی صورت میں جہازرانی کے لیے آبنائے ہرمز بند رکھے جانے پر زور

  • تاریخ، تصویر کے فریم سے نہیں بدل سکتی: جنرل صفوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS