-
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی جانب سے اسلامی حکومتوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک کے نائب صدور کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے صدر مملکت کی مبارکباد
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔