-
نیٹو میں ترکی کے لئے کوئی جگہ نہیں : امریکہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پرامریکا آگ بگولہ ہو گیا ہے۔
-
آئی این ایف معاہدے کے حوالے سے نیٹو کی روس کو دھمکی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ آئی این ایف معاہدے سے روس کی علیحدگی کی صورت میں ماسکو کو تنظیم کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
علاقے میں کشیدگی کا باعث امریکا ہے، روس
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲رشین فیڈریشن کونسل میں بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کو علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
مغرب کی جانب سے روسی صدر کی جاسوسی
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱روس کے فوجی حکام نے مغربی جاسوس تنظمیوں کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جاسوسی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، موسوی
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ایرانی وزارت خارجہ نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔
-
شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز،ایس 400 دفاعی میزائل نظام ترکی کے حوالے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی اورغیراہم: روس
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸روس نے کہا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کے پابند نہیں ہیں۔
-
فریقین کی پابندی جوہری معاہدے کے نفاذ کی ضمانت : روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا پائیدار نفاذ تمام فریقوں کی پابندی سے ممکن ہے۔
-
جرمنی کا شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار، امریکہ پریشان
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳جرمنی نے امریکہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔