-
وینزوئیلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر روس کی تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو لاطینی امریکہ میں اپنے اتحادی ملک وینزوئیلا کے صدر کی حمایت میں تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے گا۔
-
روسی فوجی فلسطینیوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱روس کے کچھ فوجی ماہرین لواء القدس نامی ایک فلسطینی گروہ کو شام کے شہر حلب کے قریب ٹریننگ دیتے ہوئے!
-
سوپر سونک جہاز کے پرخھچے اڑے! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵روس کے سوپر سونک جنگی جہاز TU-22M3 ماڈل کا ایک طیارہ برف سے ڈھکے رن وے پر اترتے وقت سانحہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ اس میں سوار چار لوگوں میں تین موقع پر ہی مارے گئے جبکہ ایک حیرت انگیز طریقے سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
روس آئی این ایف کی خلاف ورزی کررہا ہے، نیٹو کاالزام
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵نیٹو کے سکریٹری جنرل نے روس پر آئی این ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس اور چین نے کی وینزویلا کے صدر کی حمایت
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵روس اور چین نے وینزویلا کے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کو روس کا سخت انتباہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
-
اینٹی ایران کانفرنس علاقائی سلامتی کے خلاف: روس
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس ایک ایران مخالف اجلاس ہے جس سے علاقائی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے
-
روسی طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
وارسا کانفرنس کی کامیابی پر، پولینڈ کے وزیر خارجہ کے شکوک و شبہات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکہ تیرہ اور چودہ فروری کو پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں، نام نہاد مشرق وسطی امن و صلح کے عنوان سے، ایران مخالف ایک کانفرنس کا انعقاد کرانا چاہتا ہے-