-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
شام میں امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر کس سازش کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ عراقچی اور لاوروف نے کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
ایران نے اپنے دشمنوں کو دیا ایسا جواب کہ سب آسمان کی طرف دیکھتے رہ گئے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲پرائیوٹ سیکٹر کے پہلے سیٹلائٹس کے طور پر ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ھدھد روس کے وستوچنی لانچ بیس سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیے گئے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکہ اور اس کے حامیوں اور سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے درمیان لفظی جنگ کا میدان بن گیا۔
-
ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں شروع ہوگيا ہے جس میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔
-
روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کےخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔
-
روس اور پاکستان کے فروغ پاتے تعلقات پر امریکہ کا رد عمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔