SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس کی جانب سے امریکی الزام مسترد

    روس کی جانب سے امریکی الزام مسترد

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰

    روس نے امریکہ کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ ماسکو نے آئی این ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • امریکہ بلیک میلنگ کی سیاست نہ کرے: روس

    امریکہ بلیک میلنگ کی سیاست نہ کرے: روس

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸

    امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔

  • امریکی اقدام پر روسی رہنماؤں کا شدید ردعمل

    امریکی اقدام پر روسی رہنماؤں کا شدید ردعمل

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    روس کے سیاسی اور پارلیمانی رہنماؤں نے ایٹمی میزائلوں سے متعلق دوطرفہ معاہدے سے نکلنے کی امریکی دھمکی کو ماسکو کے خلاف دباؤ کا حربہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے منفی اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • سپر پاور بننے کا امریکی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: روس

    سپر پاور بننے کا امریکی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: روس

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹

    امریکہ نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • قومی کرنسی میں تجارت، ایران روس ترکی اور ہندوستان کا اجلاس

    قومی کرنسی میں تجارت، ایران روس ترکی اور ہندوستان کا اجلاس

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    قومی کرنسی میں تجارت اور مواقع کے زیرعنواں ایک اجلاس ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہوا جس میں ایران، ترکی، روس اور ہندوستان کے حکام اور اقتصادی ماہرین نے شرکت کی۔

  • ایران پر پابندیاں امریکہ کی بڑی غلطی: پوتین

    ایران پر پابندیاں امریکہ کی بڑی غلطی: پوتین

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔

  • یورپی ممالک ایران سے تجارت جاری رکھیں، روس کی اپیل

    یورپی ممالک ایران سے تجارت جاری رکھیں، روس کی اپیل

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انکا ملک یورپی کمپنیوں اور ایران کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کا خواہاں ہے۔

  • شام میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات پر روس کی تاکید

    شام میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات پر روس کی تاکید

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    امریکہ شام میں بدامنی اور داخلی جنگ شروع ہونے کے بعد اس ملک کی قانونی حکومت کو گرانے کے مقصد سے اپنے عرب اور مغربی اتحادیوں کے ہمراہ، دہشت گردوں کی حمایت کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔

  • وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

    وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شام میں امریکی فوجی اڈے کا قیام ، روس کا انتباہ

    شام میں امریکی فوجی اڈے کا قیام ، روس کا انتباہ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴

    روس نے شام کے شمالی علاقوں میں امریکا کی نقل وحرکت اور اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۸ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS