SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

    روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱

    روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست

    طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کے لئے طالبان پر دباؤ ڈالے۔

  • افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

    افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹

    افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکا کا روس اور ایران کے بارے میں دعوی

    امریکا کا روس اور ایران کے بارے میں دعوی

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱

    امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ روس نہیں چاہتا کہ ایران شام سے باہر نکلے اور وہ اس معاملے میں تہران کو مجبور نہیں کرے گا۔

  • افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

    افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲

    روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانے والی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

  • ٹرمپ نے اپنے مخالفین کو احمق قرار دے دیا

    ٹرمپ نے اپنے مخالفین کو احمق قرار دے دیا

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ انتخابی سودے بازی کے معاملے کو اچھالنے کے بجائے چین پر توجہ مرکوز کی جائے۔

  • روس اور جرمنی کی جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    روس اور جرمنی کی جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴

    روس کے صدر اور جرمن چانسلر نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیاہے

  • امریکہ کی جانب سے روسی اور چینی کمپنیاں بلیک لسٹ

    امریکہ کی جانب سے روسی اور چینی کمپنیاں بلیک لسٹ

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴

    امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔

  • حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات

    حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲

    شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مابین عنقریب سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

  • امریکی ڈالر تنزلی کا شکار

    امریکی ڈالر تنزلی کا شکار

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۸ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS