-
جزیرہ نمائے کوریا میں بحران کی بابت روس کا انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲روسی وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا ایک بحران کی طرف بڑھ رہا ہے
-
شام کے شہر لاذقیہ میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳شام کے صدر بشار اسد نے پیر کے روز لاذقیہ میں حمیمیم اڈے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے دوران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
شمالی کوریا کو سیکورٹی کی ضمانت کی ضرورت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے معاملے میں امریکہ کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے شمالی کوریا اپنی سیکورٹی کی ضمانت چاہتا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کی بمباری
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶روس نے شام میں بین الاقوامی دہشت گردوں کے تیرہ سو مراکز اور ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
پاکستان کا رجحان امریکہ کے بجائے چین اور روس کی جانب
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے امریکی وزیر دفاع کے حالیہ دورہ اسلام کے بعد اپنے پہلے موقف میں اسلام آباد کی پالیسیوں کا رخ واشنگٹن کے بجائے بیجنگ اور ماسکو کی جانب مڑ جانے کی خبر دی ہے
-
روس میں امریکی ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں پر ماسکو کا موقف
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روس میں امریکی ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں پر بندشوں کے خاتمے کا دارومدار، امریکہ میں روسی ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں میں پائی جانے والی رکاوٹوں کے خاتمے پر ہے۔
-
منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
جوہری معاہدہ بین الاقوامی برادری کے مفادمیں
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳امریکہ میں تعینات روس کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ بین الاقوامی برادری کے مفادات کے عین مطابق ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کی حمایت
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شنگھائ تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کے خیرمقدم کے لئے آمادہ ہے۔
-
فٹ بال ورلڈ کپ 2018
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ء میں ایران گروپ بی میں پرتگال، اسپین اور مراکش کی ٹیموں کے مد مقابل ہوگا۔