-
امریکا، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کے درپے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳روس نے شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی وجوہات ڈھونڈ رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں امریکی مندوب نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی دھمکی دی جبکہ روسی مندوب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ خوف و ہراس پھیلانے والی اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے جن کے باعث جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
دنیا سے کیمیائی ہتھیار ختم کئے جانے پر روس کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرے۔
-
شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی غیرمؤثر
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴روسی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک شام میں روسی فوجیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی۔
-
سوچی آستانہ اجلاسوں کے نتائج کے پیش نظر دیمستورا اور لاوروف ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے دیمستورا نے شام کے بحران کے حل کے بارے میں سوچی اور آستانہ مذاکرات و اجلاسوں کے نتائج کے بارے میں گفتگو کی۔
-
شام: کیمیائی حملوں کی عالمی تحقیقاتی کمیٹی دم توڑ گئی، روس
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی کو ناکارہ قرار دے دیا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے۔
-
شام کی جانب سے سوچی اجلاس کے بیانیہ کا خیرمقدم
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتامی بیانیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عمل درآمدکیا جائے ، روسی صدر کی تاکید
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر مکمل پابندی کی جانی چاہئے۔
-
فلسطینیوں کے سمجھوتے کی حمایت میں بیان کی مخالفت
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳امریکہ نے سلامتی کونسل میں اس بیان کی مخالفت کر دی جو فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے سمجھوتے کی حمایت میں پیش کیا جانے والا تھا۔